Advertisement

قطر میں بالی اور لالی ووڈ اسٹارز کی ملاقات، تصاوہر وائرل

قطر میں بالی اور لالی

قطر میں بالی اور لالی ووڈ اسٹارز کی ملاقات، تصاوہر وائرل

قطر میں بالی اور لالی ووڈ اسٹارز کی ملاقات ہوئی، جس کی تصاوہر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

حال ہی میں لالی ووڈ کے اہم اسٹارز  ہمایوں سعید، مہوش حیات ، ثمینہ ہمایوں، اور ثنا شاہنواز کو بالی ووڈ اسٹارز سارہ علی خان، اننیا پانڈے اور نرگس فخری کے ساتھ قطر کے دارالحکومت میں گھومتے ہوئے دیکھا گیا۔

دونوں انڈسٹریز کے میگا اسٹارز نے جیولری اور گھڑیوں کی نمائش کے لیے ایک تقریب میں شر کت کی اور  زیر اہتمام  ظہرانے میں خوشگوار ماحول میں تصاویر بنوائیں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ نادیہ خان کا بالی ووڈ اداکاروں سے متعلق اہم انکشاف

ایک طرف، سوشل میڈیا صارفین نے ان تصاویر پر تعریفی کلمات  کے کمنٹ کیے جبکہ کچھ نے پاکستانی ستاروں کو بی ٹاؤن کی اداکاراؤں کے ساتھ گھومنے پھرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا ۔

ان کا کہنا ہےکہ بھارتی انڈسٹری پاکستانیوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے مشہور ہے۔ پاکستانی اداکاروں کو ان کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہیے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ نادیہ خان نے معاشرے کے تلخ حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version