Advertisement

سجل علی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ

سجل علی

سجل علی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں، جمائما گولڈ اسمتھ

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ سجل علی بہت باصلاحیت اداکارہ ہیں۔

  حال ہی میں چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی رومانوی کامیڈی فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ؟‘ کے ایک پروموشنل ایونٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے سجل علی کی خوب تعریف کی۔

یہ بھی پڑھیں: جمائما نے اداکارہ سجل علی کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کی وجہ بتادی

انہوں نے کہا کہ ’ سجل علی بہت ہی باصلاحیت اور شاندار اداکارہ ہیں، سجل نے فلم کے لیے ہمیں زوم پر آڈیشن دیا تھا اور مجھے یاد ہے کہ اس آڈیشن کو دیکھ کر پروڈیوسر نے کہا تھا کہ یہ کیا زبردست انداز میں بڑے بڑے آنسو بہاتی ہیں ‘۔

   انہوں نے کہا کہ ’ ارینج میریج سے متعلق اس کہانی میں جس کردار کے لیے سجل علی کو کاسٹ کرنا تھا وہ اس کردار کے لیے ایک زبردست انتخاب ثابت ہوئیں ‘۔

جمائما گولڈ اسمتھ نے سجل علی کا موازنہ لیلی جیمز کے ساتھ کرتے ہوئے کہا کہ ’ فلم میں ان دونوں کی جوڑی بہت زبردست رہی ‘۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ شادی سے متعلق اداکارہ سجل علی کا نیا بیان سامنے آگیا

 واضح رہے کہ فلم ’واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اٹ؟‘ جمائما گولڈاسمتھ نے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کے ساتھ شادی کے بعد پاکستان میں گزرے وقت سے متاثر ہو کر لکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version