Advertisement

اداکار رام چرن ایئر پورٹ پر ننگے پاؤں پہنچ گئے

اداکار رام چرن

اداکار رام چرن ایئر پورٹ پر ننگے پاؤں پہنچ گئے

بھارتی نامور اداکار رام چرن ایئر پورٹ پر ننگے پاؤں پہنچ گئے۔

رام چرن کی حیدرآباد ایئر پورٹ سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے  سیاہ رنگ کا کرتا پاجامہ پہنا ہوا ہے اور ننگے پاؤں اپنی ٹیم کے ہمراہ ائیر پورٹ میں داخل ہورہے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، اداکار اگلے ماہ ہونے والی آسکر 2023ء کی تقریب کے انعقاد سے پہلے امریکا روانہ ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں رام چرن کی فلم’ آر آر آر‘ نا صرف بلاک بسٹر ثابت ہوئی بلکہ اس کے گانے ’ ناٹو ناٹو‘ کو  گولڈن گلوب ایوارڈ ز میں بہترین آریجنل سانگ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

   یہ فلم گزشتہ سال مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنی تھی اور اس نے عالمی باکس آفس پر 12 سو کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

یہ ویڈیو دیکھیں: جاپانی یوٹیوبر کا فلم آر آر آر کے ریلیز ہونے پر خوشی کا اظہار، ڈانس ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version