Advertisement

19 برس کی عمر میں علی ظفر نے عائشہ کو منانے کے لیے کونسا گانا لکھا؟

پاکستان میوزک انڈسٹری کے ورسٹائل گلوکار، اداکار اور ماڈل علی ظفر کا کہنا ہے کہ جب وہ 19 برس کے تھے تو عائشہ کو منانے کیلئے گانا لکھا تھا۔

حال ہی میں انسٹاگرام پر علی ظفر نے دبئی سے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس کے ذریعےانہوں نے اپنی اہلیہ سے جُڑا ماضی کا ایک قصہ سنایا۔

انہوں نے لکھا کہ جب میں 19 برس کا تھا تو عائشہ فاضل کے لئے ’میرے ہاتھوں میں تیرا ہاتھ ہو‘ گانا لکھا کیونکہ وہ کسی بات پر روٹھ گئی تھیں، اور یہ گانا انہیں منانے کے لئے لکھا‘۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پھر 2006 میں اپنی دوسری البم ’مستی‘ میں اس گانے کو شامل کیا۔

گلوکار نے لکھا کہ اب یہ گانا 2023 میں اس پوسٹ کے لیے استعمال کر رہا ہوں جس میں، میں عائشہ کی ہی ایک کتاب پڑھ رہا ہوں اور اس کے ساتھ چھٹیاں منانے کے دوران سونے کا انداز اپنا رہاہوں، یہ مجھے سوچنے پر مجبور کرتا ہے جو چیز آخر میں باقی رہ جاتی ہے وہ صرف پیار ہے‘۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version