Advertisement

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

بالی ووڈ فلم اسکرین کا رومانوی جوڑا بلآخر حقیقی زندگی میں بھی جیون ساتھی بن گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی جیسلمیر کے سوریا گڑھ محل میں ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے ہلدی اور سنگیت کی تقریب گزشتہ روز ہوئی تھی۔

مختلف بالی ووڈ ستارے کیارا اور سدھارتھ کی شادی میں شرکت کیلئے جیسلمیر پہنچے تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کی 4 روزہ تقریبات میں بالی ووڈ سے لے کر سیاست اور کاروباری ہائی پروفائل مہمان نے شرکت کررہے ہیں۔

ان مہمانوں کے لئے جیسلمیر کے 5 اسٹار ہوٹل سوریہ گڑھ میں تمام انتظامات کئے گئے ہیں۔

Advertisement

شادی کی تقریبات سیاحتی سیزن کے دوران کی جا رہی ہے اس لئے توقع کی جا رہی ہے کہ تقریباً 8 کروڑ بھارتی روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version