Advertisement

تاپسی پنو کیخلاف مقدمہ درج ، بڑی مشکل میں پھنس گئیں

تاپسی پنو کیخلاف

تاپسی پنو کیخلاف مقدمہ درج ، بڑی مشکل میں پھنس گئیں

بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ تاپسی پنوں اس وقت  بڑی مشکل میں پھنس گئیں۔

 سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں اداکارہ کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ممبر قانون ساز اسمبلی مالنی گوڑ کے بیٹے ایکلویہ گوڑ کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ایکلویہ گوڑ نے تاپسی پنو پر الزام عائد کیا کہ اداکارہ نے ایک تقریب کے دوران نہ صرف نامناسب لباس زیب تن کیا بلکہ دیوی لکشمی والا لاکٹ بھی گلے میں پہنا جس سے ہمارے مذہبی جذبات مجروح ہوئے۔

تاپسی پنو نے کچھ روز قبل لیکمی فیشن ویک میں بطور شو اسٹاپر شرکت کی تھی۔ تقریب میں انہوں نے سرخ لباس کا انتخاب کیا تھا بلکہ دیوی لکشمی والا زیور پہنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: تاپسی پنو فوٹوگرافرز پر کیوں برس پڑیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تقریب کے دوران بنائی گئی اپنی ویڈیو پوسٹ کی جو ان کے خلاف مقدمے کا باعث بنی۔

Advertisement

اندور پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں اس کے بعد ایکشن لیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version