Advertisement

حریم شاہ کی وائرل ویڈیو میں موجود شخص کون ہے ؟ اہم راز سے پردہ اٹھ گیا

گزشتہ دنوں پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی ویڈیو لیک ہوئی جس کے بعد حریم شاہ کی سابق دوست صندل خٹک نے ویڈیو سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کردیے ہیں۔

صندل خٹک کا کہنا تھا کہ لیک ہونے والی ویڈیو میں حریم شاہ کو جس شخص کے پاؤں کا انگوٹھا چوستے دیکھا گیا، وہ دراصل ان کے شوہر نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حریم شاہ کا شوہر تو یہ ہے ہی نہیں، وہ کہہ رہی ہیں کہ ایک سال پرانی ویڈیو ہے تو ایک سال پہلے تو ان کی شادی ہی نہیں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: غیر اخلاقی ویڈیوز لیک، حریم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا

ان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ ترکی میں تھی اور ہماری دوستی ختم ہوگئی تھی، ہم کیوں اس کے ساتھ ایسا کریں گے؟ یہ اس کا بوائے فرینڈ حسن شاہ تھا جس کے ساتھ یہ ریلیشن میں تھی اور یہ خود اس چیز کو مانتی ہے۔

Advertisement

صندل خٹک نے بتایا کہ جس نے یہ جرم کیا ہے، میں چاہتی ہوں اس کو سخت سے سخت سزا ملے۔

انہوں نے کہا کہ اب حریم شاہ کہہ رہی ہیں کہ سال پرانی ویڈیو ہیں، میں نے پہلے سے ایف آئی اے سے رجوع کرلیا تھا یعنی تمہیں پتہ تھا کہ تم ایسی گندی ویڈیوز بناؤ گی اور یہ وائرل ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین برہم

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version