Advertisement

اننیا پانڈے کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر وائرل

اننیا پانڈے

اننیا پانڈے کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر وائرل ہو گئی ہے۔

حال ہی میں بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنی کزن الانا پانڈے کی مہندی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں سگریٹ پیتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اننیا پانڈے کی اسکوٹی چلاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Advertisement

تصویر وائرل ہونے کے بعد اداکارہ اننیا پانڈے کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

  واضح رہے کہ تصویر کو انسٹاگرام سے ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا لیکن کچھ صارفین نے موقع پر اس کے اسکرین شاٹ لے کر رکھے اور اب سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version