Advertisement

عائزہ اور دانش تیمور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

عائزہ اور دانش تیمور

عائزہ اور دانش تیمور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت ترین جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر و اداکار دانش تیمور کے ہمراہ تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

ان تصاویر میں یہ دونوں اداکار ایک ساتھ بہت خوش نظر آرہے ہیں ،جن پر لاکھوں لائیکس اور تعریفی کامنٹس آچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان اور دانش تیمور نے مداحوں کو کشمکش میں ڈال دیا

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامہ سیریل ’جان جہاں‘کا حصہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’اپنے نئے پروجیکٹ ’جان جہاں‘ کا اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں ‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’ پیارے افضل کے 10 سال بعد ایک بار پھر حمزہ علی عباسی کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل رہا ہے ‘۔

Advertisement

عائزہ خان نے لکھا کہ ’ ایک بار پھر اپنے پسندیدہ ساتھی فنکار کے ساتھ کام کرنے کے لیے بہت پرجوش ہوں‘۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: عائزہ خان کا بلیک ڈریس میں ’بے باک‘ شوٹ، ویڈیو وائرل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version