Advertisement

کس بھارتی اداکار کی بیٹی نے شاہد کپور کو “شوہر” کہنا شروع کردیا تھا؟

آج ہم آپکو بتائیں گے کہ کس بھارتی لیجنڈری اداکار کی بیٹی نے شاہد کپور کو “شوہر” کہنا شروع کردیا تھا۔

لیجنڈ بھارتی اداکار راج کمار کی بیٹی واستویکتا پنڈت کی شاہد کپور سے پہلی ملاقات ان کے فلمی کیرئیر سے قبل ایک ڈانس اسکول میں ہوئی تھی جہاں وہ اداکار کو بے حد پسند کرنے لگیں تھی۔

شاہد کپور نے اُن کو کوئی جواب نہ دیا جس پر واستویکتا پنڈت نے ہر جگہ شاہد کپور کا پیچھا کرنا شروع کر دیا۔

فلم سیٹ، آؤٹ ڈور شوٹ یہاں تک کہ انہوں نے شاہد کپور کے گھر کے ساتھ ایک گھر لیکر وہاں رہنا شروع کر دیا اور علاقہ مکینوں کو کہا کہ وہ شاہد کپور کی بیوی ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: فلم کبیر سنگھ نے کونسی بری عادت چھڑوائی؟ شاہد کپور کا انکشاف

اسٹار کڈ واستویکتا پنڈت کے رویے سے تنگ آکر اداکار شاہد کپور ان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کروانے پر مجبور ہو گئے تھے۔

واضح رہے کہ اداکار راجکمار کی بیٹی واستویکتا پنڈت فلم انڈسٹری میں اپنی قسمت آزما چُکی ہیں۔

انہوں نے 1996 میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھا لیکن ان کی پہلی ہی فلم بہت بڑی فلاپ ثابت ہوئی جس کی وجہ سے ان کا کیرئیر آگے نہیں بڑھ سکا۔

یہ بھی پڑھیں: ایسا لگتا تھا کہ کبھی ہیرو نہیں بن سکوں گا، شاہد کپور کا انکشاف

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version