Advertisement

ہالی ووڈ فلم ’جان وک‘ کے اہم اداکار انتقال کرگئے

جان وک

ہالی ووڈ فلم ’جان وک‘ کے اہم اداکار انتقال کرگئے

ہالی ووڈ فلم ’جان وک‘ کے اہم اداکار انتقال کرگئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی نجی چینل ’ایچ بی او‘کی مشہور زمانہ سیریز ’دی وائر‘ کے اداکار لانس ریڈک 60 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

لانس ریڈک کو جان وک ایکشن تھرلر مووی فرنچائز میں شارون کے کردار میں بھی کافی پذیرائی حاصل ہوئی۔

موسیقار اور اداکار  کے سیکرٹری نے بتایا کہ وہ جمعہ کے روز لاس اینجلس میں واقع اپنے گھر میں قدرتی وجوہات کی بناء پر اچانک انتقال کر گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version