Advertisement

صبا قمر کا ’انتہائی بےباک‘ فوٹو شوٹ آتے ہی چھا گیا

صبا قمر کا

صبا قمر کا ’انتہائی بےباک‘ فوٹو شوٹ آتے ہی چھا گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرآتے ہی چھا گیا۔

صبا قمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اس نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویرشیئر کیں، جن میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بولڈ اور گلیمرس ڈریس پہنا ہوا ہے۔

 صبا قمر کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

دوسری جانب ان صارفین کی بھی کمی نہیں جو اداکارہ کے اس انداز پر تنقید کرکے انہیں برا بھلا کہہ  رہے ہیں۔

فوٹو شوٹ دیکھیں:

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی سیاست میں انٹری؟

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
راکھی ساونت کی صحت سے متعلق افسوسناک خبر آ گئی
علیزے شاہ کا خود پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
زندگی بخشنے کیلئے "لارنس بشنوئی گینگ" کی سلمان خان کو بڑی پیشکش!
اداکارہ یمنیٰ زیدی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’ہیرامنڈی‘ میں کام کرنے کے لیے بھارتی اداکاراؤں کو کتنا معاوضہ دیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
اداکارہ عرفی جاوید کی نئی تصویر نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version