گلوکار علی ظفر کے نئے گانے کے سوشل میڈیا پر چرچے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی ظفر کے نئے گانے کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر کے گانے نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی اور پانچ دن میں ہی آفیشل فیس بک پیج پر ایک ملین ویوز حاصل کرلیے۔
یہ گانا باقر عباس نے کمپوز کیا اور شاعری عباس تابش نے کی جبکہ فلم کے لکھاری اور ڈائریکٹر کامران شاہد ہیں جس کی شاہد فلمز کے بینر تلے پروڈکشن ہوئی اور عیدالفطر پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بچپن سے چاہتا تھا کہ لوگ میرے کام کی وجہ سے میری عزت کریں، گلوکار علی ظفر
یہ بھی پڑھیں: کلام ’ بلغ العلیٰ بکمالہ ‘ علی ظفر نے کس کی خواہش پر پڑھا؟ گلوکار نے بتادیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

