Advertisement

بالی ووڈ کی فلمی جوڑی 50 سال بعد بھی حقیقی روپ میں برقرار

بالی ووڈ کی

بالی ووڈ کی فلمی جوڑی 50 سال بعد بھی حقیقی روپ میں برقرار

بالی ووڈ کی ایک فلم میں بنائی گئی عارضی جوڑی اور اب بھی 50 سال بعد حقیقی زندگی میں برقرار ہے۔

بالی ووڈ فلم ابھیمان میں اداکار امیتابھ بچن اوراداکارہ جیا بچن نے ایک ساتھ کام کیا تھا، اس فلم میں دونوں نے شوہر اور اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق 1973 کی اس مشہور فلم سے قبل امیتابھ اور جیا بچن ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے اور فلم کی ریلیز کے ایک ماہ پہلے دونوں نے شادی کرلی تھی۔

Advertisement

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس فلم کو رواں سال جولائی میں 50 سال مکمل ہوجائیں گے۔

فلم کے 50 سال مکمل ہونے پر اس میں دکھایا گیا خاوند اور اہلیہ کا رشتہ بھی حقیقی زندگی میں 50 سال مکمل کرلے گا۔

یہ بھی پڑھیں:  کرینہ ، امیتابھ بچن کے قدموں میں گر کر کیوں روئی؟ بالآخر وجہ سامنے آگئی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version