Advertisement

آریان خان کی گرفتاری کے دوران شاہ رخ کا رویہ کیسا رہا؟ قریبی دوست کا انکشاف

آریان خان کی گرفتاری

آریان خان کی گرفتاری کے دوران شاہ رخ کا رویہ کیسا رہا؟ قریبی دوست کا انکشاف

بھارتی اداکار، لکھاری ، پروڈیوسر اور کنگ خان کے دوست ویویک واسوانی نے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے دوران شاہ رخ کے رویے کے بارے میں کھل کر بتادیا۔

ویویک واسوانی نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان کی منشیات کیس میں گرفتاری کے دوران پروقار انداز میں خاموش رہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ کنگ خان کا معقولیت پسندانہ رویہ تھا جو قابل تعریف ہے۔

واضح رہےکہ آریان خان ایک ماہ جیل میں رہنے کے بعد اکتوبر 2021 میں ضمانت پر رہا ہوئے تھے بعد ازاں مئی 2022 میں انہیں مقدمے سے بری کرتے ہوئے کلین چٹ مل گئی تھی۔

ہائی پروفائل کروز منشیات کیس میں آریان خان کے بری ہونے کے بعد ادارے کے تحقیقاتی نظام پر سوالات اُٹھ گئے تھے، جس پر این سی بی نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان پر لگائے گئے سنگین الزامات کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کی ڈبیو فلم جلد ریلیز

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version