Advertisement

معروف نوجوان اداکارہ 26 سال کی عمر میں چل بسیں

جنوبی کوریا کی اداکارہ اور ماڈل جونگ چائی یل 26 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کی مینجمنٹ ایجنسی نے جونگ چائی یل کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اداکارہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں تاہم ابھی تک موت کی وجہ سامنے نہیں آئی۔

 رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ اس وقت ایک ویب ناول بیسڈ ڈرامے”  ویڈنگ امپوسبل”  میں کام کر رہی تھی اور اداکارہ کی موت کی خبر پر ” ویڈنگ امپوسبل”  کی کاسٹ اور دیگر عملے نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کام روک دیا۔

 واضح رہے کہ جونگ چائی یل پہلی مرتبہ 2016 میں ایک پروگرام کے ذریعے منظر عام پر آئیں اور پھر اداکارہ نے 2018 میں فلم “ڈیپ “کے ذریعے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔

Advertisement

وہ نیٹ فلکس کی ویب سیریز “زومبی ڈیٹیکٹیو” میں اداکاری سے مشہور ہوئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version