Advertisement

معروف یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گیا

یوٹیوبر

معروف یوٹیوبر موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گیا

معروف بھارتی یوٹیوبر آگستے چوہان موٹر سائیکل حادثے میں جان کی بازی ہار گیا ہے۔

میڈیا کے مطابق معروف بھارتی یوٹیوبر آگستے چوہان کے ساتھ جان لیوا حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ آگرہ سے دہلی بذریعہ یمنا ایکسپریس وے سفر کر رہا تھا۔

میڈیا کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، یوٹیوبر سپر بائیک پر 300 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سفر کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور اپنے یوٹیوب چینل کے لیے ویڈیو ریکارڈنگ میں بھی مصروف تھا کہ حادثہ پیش آگیا۔

  بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر نے تیز رفتار بائک پر سے کنٹرول کھو دیا تھا، حادثے کے نتیجے میں یوٹیوبر کا ہیلمٹ بھی ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا اور اس کی موت سر پر چوٹ لگنے کے باعث ہوئی۔

Advertisement

ان کی موت کی خبر حادثے کے کچھ ٹائم بعد ہی سوشل میڈیا پر پھیل گئی، جس کے بعد سے ان کے فالورز رنج و غم میں مبتلا ہیں اور ایک دوسرے کو تیز رفتاری سے بعض رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یوٹیوبر تیز رفتارگاڑیوں اور بائکس کا سفر کرتے ہوئے ویڈیو ریکارڈز کیا کرتے تھے اور ان کے 1.2 بلین سبسکرائیبرز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version