Advertisement

رشمیکا منڈنا کا نیا فوٹو شوٹ فینز کو بھا گیا

رشمیکا منڈنا

رشمیکا منڈنا کا نیا فوٹو شوٹ فینز کو بھا گیا

رشمیکا منڈنا بلاشبہ ٹنسل ٹاؤن میں سب سے زیادہ  مشہور شخصیات میں سے ایک ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جو کہ ان کی اندرونی خوبصورتی کو ظاہر کرتی  ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک سفید رنگ پر مبنی باتھ روم میں ایلگ الگ انداز میں پوز دیتے ہوئے دیکھا گیا ہے جبکہ انہوں نے اپنے آؤٹ فٹ کے لئے وائبرنٹ رنگوں کا انتخاب کیا ہے۔

اداکارہ اپنے آؤٹ فٹ کے ساتھ گولڈ کی منیمل جیولری پہنی ہوئی نظر آئیںاور بالوں کو بھی بہت سادہ انداز میں ایک پونی اور پھر ایک بن میں تبدیل کردیا گیا۔

تصاویر کے ساتھ ایک چھوٹا سا نوٹ بھی تھا جس میں لکھا تھا، “جب ہماری تخلیقی صلاحیتیں واش روم سے ملیں۔”

ان تصاویر کے حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ ان تصاویر میں اداکارہ نے یقینی طور پر اپنی اندرونی باربی کو ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔

Advertisement

رشمیکا منڈنا کو آخری بار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ شانتنو باغچی کی ہدایت کاری میں بننے والی مشن مجنو میں دیکھا گیا تھا، یہ فلم زبردست کامیاب ثابت ہوئی اور اب وہ اگلی فلم اینیمل میں نظر آئیں گی۔

سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رنبیر کپور، انیل کپور اور بوبی دیول بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ یہ پروجیکٹ فی الحال اپنے پروڈکشن کے مرحلے میں ہے اور اس سال کے آخر میں ریلیز ہونے کی امید ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/133005/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/133005/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version