Advertisement

والد نے کبھی اپنی کار چلانے نہیں دی، وکی کوشل

وکی کوشل

بالی ووڈ اداکار وکی کوشل کا نیا لُک سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل کا کہنا ہے کہ والد نے کبھی اپنی کار چلانے نہیں دی۔

 حال ہی میں بالی ووڈ کے معروف اداکار وکی کوشل نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے کرئیر کے ابتدائی دنوں میں جب وہ اسٹرگل کر رہے تھے تب ان کے والد نے کبھی بھی اپنی گاڑی چلانے کو نہیں دی لہٰذا وہ بس اور رکشے میں ہی سفر کرتے تھے۔

وکی کوشل نے کہا کہ ان کے والد کے گاڑی دینے سے انکار کی وجہ یہ تھی کہ وہ مجھے یہ سبق دینا چاہتے تھے کہ آسائش اور بنیادی ضرورت میں بہت فرق ہوتا ہے، بنیادی ضرورت وہ ہے جو مجھے دی جائیگی، تاہم آسائش کے لیے مجھے خود ہی محنت کرنی پڑے گی۔

 

Advertisement

 

اداکار نے کہا کہ میرے والد کی جانب سے یہ ایک اصول ہمیشہ سے رہا، میں جب کالج جاتا تھا، پھر جب اسسٹنٹ ڈائیریکٹربن گیا تب بھی میں بس اور رکشے میں ہی سفر کرتا تھا ، تاہم میں صرف تب والد کی کار چلالیا کرتا تھا کہ جب اپنی والدہ کو یوگا کلاسز کیلئے چھوڑنا ہوتا تھا۔

واضح رہے کہ وکی کوشل کے والد شام کوشل بالی وڈ میں ایکشن ڈائریکٹر ہیں جبکہ وکی کے بھائی سنی کوشل بھی بالی وڈ میں بطور اداکار قدم رکھ چکے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/189000/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/189000/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version