Advertisement

نامور ٹک ٹاکر اور رئیلٹی شو اسٹارجنت زبیر کی ڈانس ویڈیو وائرل

نامور ٹک ٹاکر اور رئیلٹی شو اسٹارجنت زبیر کی ڈانس ویڈیو وائرل

چھوٹے پردے کی مشہور اداکارہ اور مقبول ترین ٹک ٹاکر جنت زیبر کسی تعریف کی محتاج نہیں، سوشل میڈیا پر بھی وہ کافی سرگرم رہتی ہیں۔

جنت زبیر نے حال ہی میں  اپنی ایک ڈانس ویڈیو انسٹاگرام پرشیئر کی ہیں، جس میں ان کا دلکش انداز دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

وہ اپنی اس ویڈیو سے تہلکہ مچا رہتی ہیں ، ایک مرتبہ پھر ان کی ڈانس ویڈیو  جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

جنت زبیر اس لُک میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ ان کی  ویڈیو  پر سے لوگوں کیلئے نظریں ہٹانا مشکل ہوگیا ہے ۔

جنت زبیر نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے ایکٹنگ کریئر کی شروعات کی تھی اور آج وہ دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا سنسیشن بن چکی ہیں ۔

جنت زبیر نے صرف 20 سال کی عمر میں ہی وہ مقام حاصل کرلیا ہے ، جس کو پانے میں کافی عرصہ لگ جاتا ہے ۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/233200/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/233200/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Next Article
Exit mobile version