Advertisement

دلہن بنی شہناز گل نے خود سے محبت کا اظہار کردیا

شہناز گل

دلہن بنی شہناز گل نے خود سے محبت کا اظہار کردیا

پنجاب کی معروف اداکارہ شہناز گل، جنہوں نے حال ہی میں بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا ہے، کو ان کی معصومیت اور انداز کی وجہ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنی دلہن کے لباس میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ روایتی انداز کا لہنگا پہنی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

اس ویڈیو میں شہناز گل کو مختلف پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے پس منظر میں پاکستانی گانا ’کہانی سنو‘ بھی چل رہا ہے۔

اداکارہ نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے خود سے محبت کا اظہار کیا اور کیپشن میں لکھا ، ’’i love myself ‘‘۔

خیال رہے کہ شہناز گل نے حال ہی میں نوازالدین صدیقی کے ساتھ میوزک ویڈیو یار کا ستایا ہوا ہے میں کام کیا ہے ۔

 

Advertisement

اگرچہ اس گانے نے مقبولیت حاصل کی ہے، لیکن شہناز کو اس میں مبینہ طور پر اوور ایکٹنگ کرنے پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بہت سے لوگوں نے نشاندہی کی ہے کہ گانے میں صرف نوازالدین ہی بہتر پرفارمنس پیش کر رہے ہیں۔

Advertisement

بالی ووڈ کی بات کریں تو، شہناز نے بھی سلمان خان اسٹارر کسی کا بھائی کسی کی جان سے بالی ووڈ میں قدم رکھا جس میں پلک تیواری، راگھو جوئیل، سدھارتھ نگم، پوجا ہیگڑے اور دیگر اداکاروں کے ساتھ تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version