ڈرامہ انڈسٹری میں کتنے برس بعد ایک اداکار کو اچھا معاوضہ ملنا چاہیئے؟ آغا علی نے بتادیا

لڑکیوں کو محبت نہیں صرف عیش و آرام چاہیے ہوتا ہے، آغا علی
پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار آغا علی نے بتا دیا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں کتنے برس بعد ایک اداکار کو اچھا معاوضہ ملنا چاہیئے۔
حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکار آغا علی کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں کچھ لوگ ہیں ایسے جو کہ واقعی اداکاروں کی صلاحیتوں کی قدر کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کہ حال ہی میں جو ڈرامہ سیریل ’زخم‘ میں نے کیا مجھے اس کے لیے سب سے زیادہ اچھا معاوضہ ملا۔
ان کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ 10 سال بعد ایک اداکار اچھا معاوضہ حاصل کرنے کا حقدار بھی ہوتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار آغا علی 14 سال سے کس خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں؟
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/239090/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/239090/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News