عالیہ بھٹ نے ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی تشہیر کیلئے سیاہ ساڑھی میں جادو کر دیا

عالیہ بھٹ نے ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی تشہیر کیلئے سیاہ ساڑھی میں جادو کر دیا
عالیہ بھٹ نے اپنی آنے والی نئی فلم ’ راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی تشہیر کے لیے نامور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی سیاہ ساڑھی کا انتخاب کیا ، جس میں انہوں نے اپنے لک سے جادو ہی کر دیا۔
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی نئی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
فلمساز کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی کہانی‘ اپریل کے بجائے اب 28 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ جلد ہی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
اس فلم کے میں کرن جوہر بھی کئی برسوں کے بعد ڈائریکشن کے میدان میں دکھائی دیں گے ، کرن جو ہر نے جس فلم کی آخری بار ڈائریکشن کی تھی وہ فلم اے دل ہے مشکل تھی جوکہ 2016 میں ریلیز ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: عالیہ بھٹ کے ساتھ ٹرول ہونے پر کرن جوہر نے خاموشی توڑ دی
راکی اور رانی کی پریم کہانی پہلے فروری اور پھر اپریل 2023 میں ریلیز ہونے والی تھی ملتوی کر دی گئی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/274228/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/274228/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

