Advertisement

جانی ڈیپ کی شاندار اسٹیج پرفارمنس

جانی ڈیپ

جانی ڈیپ کی شاندار اسٹیج پرفارمنس

جانی ڈیپ نے اپنے بینڈ The Hollywood Vampires کے ساتھ بوسٹن میں شاندار پرفارمنس کے ساتھ اپنے امریکی مداحوں کو محسور کردیا ہے۔

بینڈ نے بوچ سینٹر کے وانگ تھیٹر میں 3,500 سے بھرے سامعین کے سامنے پرفارم کیا تاہم اس سے قبل بینڈ اپنے کئی بین الاقوامی شوز منسوخ کر چکے ہیں۔

جانی ڈیپ شو سے عین قبل سیدھے بیک اسٹیج کے داخلی دروازے پر گئے جہاں ان کے پرجوش مداح ان کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔

اداکار اور موسیقار نے ہجوم کے ساتھ سیلفی لی اور دل کو چھو لینے والے اشارے میں آٹوگراف بھی دیے۔

12 سالہ مولی اسمتھ نامی ایک نوجوان مداح جذبات میں ڈوب گئی جب اس نے نہ صرف جانی ڈیپ کے ساتھ سیلفی لی بلکہ ان سے گرمجوشی سے گلے بھی ملے۔

Advertisement

خیال رہے کہ اگرچہ وہ اپنے فلمی کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن کنسرٹ میں موجود شائقین انہیں اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے دیکھ کر خاصے پرجوش تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/339675/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/339675/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version