Advertisement

اقراء عزیز اور یاسر حسین نے مداحوں کے دل جیت لیے

اکثر و بیشتر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقیدوں کی زد میں رہنے والے پاکستان شوبز کے فنکار یاسر حسین اور اقرا عزیز نے اس بار صارفین کے دل جیت لیے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ اقرا عزیز نے اپنے بیٹے کبیر خان کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو شیئر کی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکاروں کی اس جوڑی نے پُرتعیش سالگرہ منانے کی روایت کے برعکس اپنے گھر پر سادہ اور مختصر تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ان کے عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

اس موقع پر نہ صرف کبیر حسین بلکہ یاسر حسین اور اقرا عزیز نے بھی سادہ ملبوسات زیب تن کئے، سالگرہ کی تقریب میں کیک کاٹا گیا اور چند لوازمات کا اہتمام کیا گیا۔

یاسر حسین اور اقرا عزیز کی جانب سے لئے گئے اس اقدام نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیئے اور ان کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں گرفتار ہونیوالے شوٹرز کے تہلکہ خیز انکشافات
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
Advertisement
Next Article
Exit mobile version