Advertisement

عرفی جاوید کا اپنی خوبصورتی کے حوالے سے اہم انکشاف

عرفی جاوید

عرفی جاوید کا اپنی خوبصورتی کے حوالے سے اہم انکشاف

بھارتی میڈیا میں توجہ کا مرکز بنی رہنے والی عرفی جاوید نے اپنی خوبصورتی کے حوالے اہم اور حیران کن انکشافات کئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق  عرفی جاوید نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ چھوٹی عمر سے ہی اپنے ’لپ فلرز‘ کروا رہی ہیں۔

حال ہی میں انڈر آئی فلرز کا انتخاب کرنے کے بعد مشکل وقت سے گزر نے والی عرفی جاوید نے گزشتہ چند سالوں میں فلرز کے ساتھ اپنے سفر کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک طویل نوٹ شیئر کیا۔

پیر کو انسٹاگرام پرعرفی نے فلرز کا انتخاب کرنے کے بعد اس کے چہرے کی جھلک دکھاتے ہوئے اپنی تصاویر کی ایک سیریز پوسٹ کی۔

تصویریں شیئر کرتے ہوئے عرفی نے انکشاف کیا کہ وہ 18 سال کی عمر سے ہی اپنے لپ فلرز کرواہی ہیں جبکہ اس وقت ان کے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہوتے تھے لیکن ان کو لگتا تھا کہ ان  کے ہونٹ بہت پتلے ہیں جو انہیں پسند نہیں تھے۔

انہوں نے اپنے پوسٹ میں مزید کہا کہ میں لوگوں سے یہ نہیں کہہ رہی ہوں کہ وہ ایسا نہ کریں، لیکن درحقیقت میں جو کہنا چاہ رہی ہوں وہ یہ ہے کہ فلرز یا بوٹوکس کرواتے وقت محتاط رہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ میرا ماننا ہے کہ اگر آپ اپنے چہرے سے نفرت کرتے ہیں یا جسم کے کسی حصے سے عدم تحفظ کا شکار ہیں تو بوٹوکس یا سرجری کروائیں لیکن کسی اچھے ڈاکٹر سے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/386727/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/386727/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version