Advertisement

رجنی کانت کی مالدیپ سے وائرل تصویر

رجنی کانت

رجنی کانت کی مالدیپ سے وائرل تصویر

سپر اسٹار رجنی کانت، اپنی آنے والی فلموں جیلر اور لال سلام کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد، دو سال کے وقفے کے بعد سلور اسکرین پر واپسی کرنے کے لیے تیار ہیں۔

جیلر کے 10 اگست کو تھیٹر میں ریلیز کے لیے تیار ہے تاہم اس سے قبل فلم کا دوسرا گنا ریلیز کردیا گیا ہے جو کہ حکم ٹائیگر کا حکم ہے۔

اس گانے کو شائقین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے جو کہ فلم کی ریلیز کے لئے ایک مثبت اشارہ ہے۔

اس دوران سپر اسٹار اپنی تمام شوٹنگ مکمل کر کے وقفے کے لئے چھٹیوں پر مالدیپ گئے ہیں جہاں سے ان کی ساحل سمندر پر چہل قدمی کی تصویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ رجنی کانت گزشتہ ہفتے مالدیپ پہنچے تھے۔ سری لنکن ایئرلائنز کے طیارے کے سامنے کندھے پر سلنگ بیگ کے ساتھ پوز دیتے ہوئے سپر اسٹار کی چند تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version