Advertisement

کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’ کب ریلیز ہوگی؟ جانئیے

کنگنا

کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم ‘تیجس’ کب ریلیز ہوگی؟ جانئیے

بالی ووڈ کی کوئین کنگنا رناوت کی ایکشن سے بھرپور فلم  ‘تیجس’ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔

یہ فلم رونی اسکریو والا کے پروڈکشن ہاؤس آر ایس وی پی کے بینر تلے تیار کی جارہی ہے ۔ فلم میں کنگنا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے اور وہ ایک ایئرفورس پائلٹ کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

یہ پروجیکٹ اپنے اعلان کے بعد سے ہی فلمی شائقین میں زبردست گونج اور جوش پیدا کر رہا ہے ۔ اب فلم کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے ۔

تیجس کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ یہ فلم 20 اکتوبر کو ملک بھر میں ریلیز ہوگی۔

تیجس کی کہانی فضائیہ کے پائلٹ تیجس گِل کے غیر معمولی سفر کے گرد گھومتی ہے ، سرویش میوارا کی تحریر اور ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 20 اکتوبر 2023 کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version