اداکار عمران عباس سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی ہے۔
حال ہی میں پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری پر اپنے پاؤں کی تصویر پوسٹ کی ہے، جس میں اُن کے پاؤں پر پلاسٹر دیکھا جا سکتا ہے۔
اداکار عمران عباس نے اپنی اسٹوری پر درد کا اظہار کرتے ہوئے لکھا میرا پاؤں۔
یاد رہے کہ عمران عباس نے باقاعدہ اداکاری شروع کرنے سے پہلے آغوش ڈرامے میں مختصر کردار ادا کیا تھا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/452510/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/452510/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

