تالی کا ٹیزر: سشمیتا سین ’ٹرانسجینڈر‘ کارکن کے کردار میں نظر آئینگی

بالی ووڈ کی صدا بہار اداکارہ سشمیتا سین کی سیریز تالی کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں وہ ٹرانسجینڈر کارکن شریگوری ساونت کا کردار ادا کر رہی ہیں، سیریز 15 اگست کو جیو سنیما پر ریلیز کی جائے گی۔
سشمیتا سین سیزیز تالی میں شریگوری ساونت کا کردار ادا کریں گی جو پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا تھا۔ ہفتہ کے روز منظر عام پر آنے والا ٹیزر، ان کی جدوجہد، لچک اور فتح کی دلیرانہ جستجو کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔
نیشنل ایوارڈ یافتہ ہدایت کار روی جادھو کی ہدایت کاری میں، کشتیج پٹوردھن کی تحریر کردہ، اس سیریز تالی میں بھارت میں تیسری جنس کی پہچان کے لیے ٹرانسجینڈر کارکن شریگوری ساونت کی انتھک کوشش کو دیکھا یا جائے گا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/481602/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/481602/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

