Advertisement

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا بطور اداکار ڈیبیو کرنے کیلئے تیار

راج کندرا

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا بطور اداکار ڈیبیو کرنے کیلئے تیار

بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا جلد ہی اپنی بایوپک فلم میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے اپنی اداکاری کا آغاز کرنے والے ہیں۔

ملٹی ملینیئر بزنس مین اور بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا بالی ووڈ میں ایک نامور شخصیت کے طور پر جانے جاتے ہیں تاہم، پچھلے سال ان کا نام ہائی پروفائل پورنوگرافی کیس میں سامنے آیا تھا اور ضمانت پر باہر آنے سے پہلے وہ مہینوں تک حراست میں بھی رہے۔

اب اگر ان خبروں کو سچ مان لیا جائے تو ان کی گرفتاری کے بعد پورن کیس میں ان کے مبینہ ملوث ہونے پر فلم بننے والی ہے۔ اور یہی نہیں، شلپا شیٹی خود بھی اس فلم کے پروجیکٹ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی۔  فلم ان تمام باتوں کو پیش کرے گی جس کا تجربہ راج کندرا نے جیل میں کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ہدایت کار کا نام فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے، لیکن راج کندرا اس بائیوپک کے تمام پہلوؤں میں تخلیقی طور پر شامل ہوں گے۔

یہ بائیوپک راج کندرا کے پورے سفر کے متعلق ہوگی جس میں الزامات کی پہلی رپورٹس سے لے کر میڈیا رپورٹنگ تک، جیل میں گزارے گئے وقت سے لے کر ضمانت تک۔ یہ راج کندرا اور ان کے خاندان کے نقطہ نظر سے ایک کہانی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/488449/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/488449/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version