Advertisement

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر جناح ہاؤس حملے کے الزام میں گرفتار

ٹک ٹاک

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر اچانک گولی لگنے سے جاں بحق

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ملک منیب علی کو جناح ہاؤس حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر لاہور میں 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کی سماعت کی۔

پولیس نے واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں ٹک ٹاکر کو گرفتار کرکے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا، اے ٹی سی نے ملزم کو 5 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

پولیس ٹک ٹاکر ملک منیب علی چہرہ ڈھانپ کر عدالت لائی، اے ٹی سی نے ملزم کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔

 واضح رہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے نیب نے رینجرز کی بھاری نفری کی مدد سے 9 مئی کو گرفتار کیا تھا، جس کے بعد لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے۔

Advertisement

لاہور میں جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس) پر بھی پی ٹی آئی کے کارکن جمع ہوئے، مشتعل کارکنان نے جناح ہاؤس پر حملہ کیا، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/519219/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/519219/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version