Advertisement

کیارا ایڈوانی کے والد کو عامر خان کی کونسی فلم پسند ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

کیارا ایڈوانی کے والد کو عامر خان کی کونسی فلم پسند ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ کیارا ایڈوانی نے کہا ہے کہ میرے والد کو عامر خان کی مشہور فلم ’تھری ایڈیٹس‘ بہت پسند ہے۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ کیارا ایڈوانی کا کہنا تھا کہ عامر خان کی مشہور فلم ’تھری ایڈیٹس‘ نے میرے والد کو اداکاری کے کیریئر کے حصول کی حمایت کرنے پر راضی کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ اس فلم نے میری پوری فیملی کو بہت متاثر کیا، ہم سب نے اس فلم سے مختلف باتیں سیکھیں اور میرے والد نے یہ فلم دیکھنے کے بعد محسوس کیا کہ اُنہیں اپنے بچوں کو وہ سب کچھ کرنے دینا چاہیئے جو وہ کرنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے والد یہ فلم دیکھنے سے پہلے ہمیشہ مجھے اپنی تعلیم پر توجہ دینے کا کہتے تھے لیکن میں ہمیشہ ان سے کہتی تھی کہ میں اداکاری کرنا چاہتی ہوں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/535233/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/535233/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version