Advertisement

اداکارہ علیزے گبول نے بیٹے کے ہمراہ پہلی ویڈیو شیئر کردی

پاکستانی ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے سوشل میڈیا پر بیٹے کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی ہے۔

علیزے گبول نے پہلی بار اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر اپنے ننھے سے بیٹے سے ملوایا ہے۔

علیزے گبول کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ بیٹے کو گود میں اٹھا کر میک اپ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں جبکہ اُن کا بیٹا ہر چیز میں اتنی دلچسپی لے رہا ہے کہ علیزے کے لیے میک اپ کرنا مشکل ہو رہا ہے۔

علیزے گبول نے مشکلوں سے میک اپ کرنے کو اپنا پسندیدہ ترین کام قرار دیتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ایک متجسس چھوٹے بچے کے ساتھ تیار ہونا بہت مشکل ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ و ماڈل علیزے گبول ملک ریاض کے نواسے، زوریز ملک کی اہلیہ ہیں۔

Advertisement

اِن کے ہاں گزشتہ سال ستمبر میں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version