Advertisement

کترینہ کیف اور وجے سیتھوپتی کی فلم ’میری کرسمس‘ کب ریلیز ہوگی؟

میری کرسمس

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور تیلگو کے اداکار وجے سیتھوپتی کی فلم ’میری کرسمس‘  کی ریلیز کی تاریخ کا اؑلان کردیا گیا ہے۔

کترینہ کیف اور وجے سیتھوپتی کی فلم میری کرسمس 2023 کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلموں میں سے ایک ہے اور دونوں پہلی بار سلور اسکرین پر ایک ساتھ آ رہے ہیں۔

کترینہ اور وجے نے اپنی انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے اس فلم کا پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں اس کی ریلیز کی تاریخ بھی واضھ ہے جو کہ رواں سال ماہ دسمبر کی  15 تاریخ ہے۔

پوسٹر پر ٹیگ لائن لکھی ہے، “رات جیتنی سگین ہوگی، صبح اُتنی راگن ہوگی”۔ کترینہ نے پوسٹر شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’ہم نے کرسمس کی خوشی کا انتظار کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے!

Advertisement

اس سے قبل یہ فلم 2022 میں سینما گھروں کی زینت بننی تھی لیکن بعد میں اسے 2023 تک ملتوی کر دیا گیا۔ اب انتہائی متوقع فلم بالآخر 15 دسمبر 2023 کو ریلیز ہو گی۔

ہندی ورژن میں سنجے کپور، ونے پاٹھک، پرتیما کنن، اور تینو آنند بھی ہیں، جب کہ تامل ورژن میں رادھیکا سرتھ کمار، شنموگراجہ، کیون جے بابو، اور راجیش ولیمز ایک ہی کردار میں نظر آئیں گے اور چائلڈ اداکار اشونی کالسیکر اور رادھیکا آپٹے دلچسپ کیمو میں نظر آئیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version