Advertisement

فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کا سیکوئل کب بنے گا؟ تفصیلات سامنے آگئی

ویرے دی ویڈنگ سیکوئل

ویرے دی ویڈنگ 2 سب سے زیادہ انتظار کی جانے والے سیکوئلز میں سے ایک ہے، جس کی شوٹنگ کا آغا ز اگلے سال سے ہوگا۔

ریا کپور اور ایکتا کپور کی حمایت یافتہ ویرے دی ویڈنگ 2018 میں ریلیز ہوئی تھی اور اس میں کرینہ کپور، سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلسانیہ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

ششانکا گھوش کی ہدایت کاری میں بنائی گئی، ویرے دی ویڈنگ لڑکیوں پر مشتمل  ایک گروپ کی کامیڈی فلم تھی ،فلم نے باکس آفس پر دنیا بھر میں ₹100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔

فلم کی ریلیز کے بعد پروڈیوسر ریا کپور نے کہا تھا کہ انہیں توقع نہیں تھی کہ فلم باکس آفس پر اتنی کمائی کرے گی۔ اب، ویرے دی ویڈنگ 2 بنائے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/635752/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/635752/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version