Advertisement

آریان خان کے بطور ہدایت کار پہلی ویب سیریز کی جھلک جاری

آریان خان

آریان خان کے بطور ہدایت کار پہلی ویب سیریز کی جھلک جاری

 بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کی بطور ہدایت کار پہلی ویب سیریز’ اسٹارڈم‘ کی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔

 شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے  ہدایتکاری کا آغاز  کپڑوں کے برانڈ کی تشہر کےلیے اشتہار کی ہدایتکاری کرکے کیا تھا ، اس اشتہار میں کوئی اور نہیں بلکہ آریان کے والد اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان جلوہ گر ہوئے۔

اب ایسا لگتا ہے کہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی ویب سیریز’ اسٹارڈم‘ منزل پر پہنچ گئی ہے۔

اسٹارڈم کے سیٹ کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر دھوم مچا رہی ہے۔ اس میں عملے کے ایک رکن کو کلپ بورڈ پکڑے دکھایا گیا ہے جس میں آریان خان کا نام بطور ڈائریکٹر لکھا ہوا ہے، جب کہ جے اوزا کا نام ڈی او پی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version