ویڈیو؛ اٹلی میں مادھوری ڈکشت کی جھیل میں بوٹنگ کے چرچے

ویڈیو؛ اٹلی میں مادھوری ڈکشت کی جھیل میں بوٹنگ کے چرچے
بالی ووڈ کی صدا بہار اداکارہ مادھوری ڈکشت کی اٹلی کی جھیل میں بوٹنگ کی ویڈیو کے انٹر نیٹ پر کافی چرچے ہو رہے ہیں۔
مادھوری ڈکشٹ اور ان کے شوہر شری رام نینے اس وقت اٹلی میں کومو جھیل پر واٹر ایڈونچر چھٹیاں گزار رہے ہیں۔
ویڈیو دیکھیں:
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/715522/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/715522/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News