اداکارہ حرا عمر کو اپنے بازو پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑ گیا

اداکارہ حرا عمر کو اپنے بازو پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑ گیا
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا عمر کو اپنے بازو پر ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑ گیا ہے۔
حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ حرا عمر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کا کہنا ہے کہ ٹیٹو بنوانا اُن کا بہت پرانا شوق تھا۔
اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ سے ٹیٹو بنوانے کا خواب دیکھا تھا، دبئی کے سفر نے اس خواب کو انجام دیا ہے!
انہوں نے لکھا کہ درد کی کوئی بڑی بات نہیں ہے، اب وہ اپنے ٹیٹو بنوانے کے خواب کو جئیں گی۔
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور ٹیٹو بنوانے کے سبب سوشل میڈیا پر اَن فالو کرنے کی دھمکی بھی دے ڈالی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ حرا عمر کو متعدد ڈراموں میں سپورٹنگ کرداروں میں دیکھا جا چکا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/737580/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/737580/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

