ڈانس نمبر ’ واٹ جھمکا‘ پر دیپیکا پڈوکون بھی جھومے بغیر نہ رہ سکیں

’واٹ جھمکا پر راکی کی رانی دیپیکا پڈوکون کا ڈانس نمبر بھی جاری
28 جولائی کو نمائش کے لیے پیش کی جانے والی بالی وڈ فلم راکی اوررانی کی پریم کہانی کا ڈانس نمبر واٹ جھمکا کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
واٹ جھمکا کو اریجیت سنگھ اورجونیتا گاندھی نے اپنی آواز میں پیش کیا۔
سوشل میڈیا پر دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے ، جس میں یہ جوڑی کار میں بیٹھے واٹ جھمکا پر خوشگوار موڈ میں پرفارم کر رہے ہیں۔
بالی وڈ کی فلم راکی اور رانی کی پریم کہانی کا ڈانس نمبر واٹ جھمکا میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ نے خوب ڈانس کیا۔ اس گانے میں بالی وڈ کے پرانے گانے جھمکا گرا رے بریلی کے بازار میں کے میوزک کو شامل کیا گیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/754696/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/754696/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News