Advertisement

ٹائیگر 3 کا ٹیزر شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کیساتھ ریلیز کیا جائے گا

ٹائیگر 3 کا ٹیزر شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کیساتھ ریلیز کیا جائے گا

سپر اسٹار سلمان خان کی فلم ٹائیگر 3 کا ٹیزر شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کیساتھ ریلیز کیا جائے گا۔

سلمان خان اس سال پٹھان میں شاہ رخ خان کی مدد کے لیے آئے تھے، اور اب شاہ رخ بھی سلمان خان کی ٹائیگر 3 میں نظر آ کر اس کا حق واپس کریں گے، جو پٹھان کی طرح یش راج فلمز کی  اسپائی یونیورس کا حصہ ہے۔

اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ ٹائیگر 3 کا ٹیزر شاہ رخ کی جوان کے ساتھ منسلک کیا جائے گا، جوکہ 7 ستمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

ٹائیگر 3 دو کامیاب فلموں ، ایک تھا ٹائیگر (2012) اور ٹائیگر زندہ ہے (2017) کے بعد سلمان خان اور کترینہ کیف کی ہٹ جوڑی کو واپس لائے گا۔ اس فلم کو منیش شرما ڈائریکٹ کر رہے ہیں، جو اس سال دیوالی پر 10 نومبر کو ریلیز ہو رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/876477/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/876477/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version