Advertisement

فیصل قریشی اور درِ فشاں جلد ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

پاکستان کے صف اول کے معروف اداکار فیصل قریشی اور اداکارہ درِ فشاں جلد ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر معروف اداکار فیصل قریشی اور نئی ابھرتی اداکارہ درِ فشاں سلیم کے ایک ساتھ ’خئی‘ میں نظر آنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

’خئی‘ پاکستانی معروف پروڈکشن کمپنی ’سیونتھ اسکائے‘ کے بینر تلے بننے والے ایک ڈرامے کا نام ہے، اس کی کاسٹ کے متعلق خبریں سامنے آگئی ہیں کہ اس میں فیصل قریشی اور درِفشاں سلیم مرکزی کردار نبھاتے نظر آئینگے۔

اس حوالے سے معروف اداکارہ درِ فشاں سلیم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ایک ٹیبل پر ڈرامے کی اسکرپٹ رکھی دکھائی دے رہی ہے جبکہ اس تصویر کے بعد شمالی علاقہ جات کے حسین قدرتی مناظر کی ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

Advertisement

  اس ڈرامے کی کہانی ثقلین عباس نے لکھی ہے جبکہ اس ڈرامے کی ہدایتکاری کی ذمہ داری سید وجاہت حسین نے قبول کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version