Advertisement

کبریٰ خان کا اپنے کئی کامیاب ڈراموں میں خراب کارکردگی کا اعتراف

کبریٰ خان

کبریٰ خان کا اپنے کئی کامیاب ڈراموں میں خراب کارکردگی کا اعتراف

پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے اپنے کئی کامیاب ڈراموں میں خراب کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔

حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے شوبز انڈسٹری میں اپنی اب تک کی کارکردگی کے بارے میں بات کی۔

  اُنہوں نے کہا کہ میں خود اپنی سب سے بڑی نقاد ہوں کیونکہ اگر میں یہ سوچوں گی کہ میں نے بہترین پرفارمنس دی ہے تو میں کبھی سیکھ نہیں سکوں گی۔

کبریٰ خان نے کہا کہ مجھے بہت سے پروجیکٹس میں اپنی پرفارمنس پسند نہیں آئی۔ ’الف اللّٰہ اور انسان‘ میں میری پرفارمنس بہت بری تھی، مجھے اپنے اس کردار سے نفرت ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں نے ’سنگِ ماہ‘ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا، میں مزید بہتر کر سکتی تھی۔

Advertisement

کبریٰ خان نے ’سنگِ ماہ‘ میں اپنے کردار کے بارے میں کہا کہ اس پر مداحوں نے بھی کوئی ردِعمل نہیں دیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/936207/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/07/936207/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
Next Article
Exit mobile version