انوشکا اور ویرات کوہلی کا جم میں ایکسر سائز اور رقص ساتھ کرنے کا انداز چھا گیا

انوشکا اور ویرات کوہلی کا جم میں ایکسر سائز اور رقص ساتھ کرنے کا انداز چھا گیا
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ انوشکا شرما اوران کے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی ایکسر سائز کرتے ویڈیو کا فی وائرل ہو رہی ہے۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انوشکا اور ویرات ایک جم میں موجود ہیں اور پنجابی گانے پر رقص کرکے محظوظ بھی ہو رہے ہیں۔
واضح رہےکہ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے بالی ووڈ کریئر کا آٖغاز فلم ’رب نے بنا دی جوڑی‘ سے کیا تھا اس میں ان کے ہیرو بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان تھے،اس فلم نے اداکارہ کو نئی پہچان دی اور شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/112268/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/112268/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News