کیارا اڈوانی رنویر سنگھ کی ڈان 3 کا حصہ ہیں؟ ویڈیو دیکھیں

کیارا اڈوانی رنویر سنگھ کی ڈان 3 کا حصہ ہیں؟ ویڈیو دیکھیں
کیارا اڈوانی رنویر سنگھ کی ڈان 3 کا حصہ ہیں یا نہیں اس حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی خبریں پھیل گئی ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ کیارا ایڈوانی سوشل میڈیا پر ڈان 3 کا آفیشل اعلان ہونے کے بعد فرحان اختر کے دفتر پہنچیں، جس کی ویڈیو بھی دیکھی جا سکتی ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی حال ہی میں اپنے شوہر اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ اپنی 31 ویں سالگرہ منا کر ممبئی واپس آئیں۔ آرام دہ چھٹی کے بعد، ایسا لگتا ہے کہ کیارا اپنی اگلی فلم سائن کرنے کے لیے تیار ہیں۔
کیارا اڈوانی کو گزشتہ روز فرحان اختر اور رتیش سدھاوانی کے دفتر کے باہر دیکھا گیا تھا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ فرحان اختر کے سوشل میڈیا پر ڈان 3 کا باضابطہ اعلان کرنے کے بعد سامنے آئیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/144746/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/144746/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News