ناصر خان جان نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی

ناصر خان جان نے فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اپنی اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔
حال ہی میں ناصر خان جان نے سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر کچھ تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جس میں انہوں نے مداحوں کو یہ خبر دی کہ انہوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
ناصر خان جان کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/150976/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/150976/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News