رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیز کے موقع پر چھٹی کا اعلان

کیا اداکار رجنی کانت کنڈکٹر تھے؟
سپر اسٹار رجنی کانت کی فلم ‘جیلر’ کی دنیا بھر میں 10 اگست کو ریلیز ہونے والی ہے اور بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں شائقین اپنے جوش کو قابو میں نہیں رکھ سکتے ہیں۔
فلم کی ریلیز کی تاریخ قریب آرہی ہے جس کے حوالے سے اطلاعات ہیں کہ رجنی کانت کی فلم جیلر کی ریلیز کے موقع پر دفاتر سے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے ۔
Offices started announcing holiday for #Jailer release
AdvertisementThe #SuperstarRajinikanth phenomenon and the only actor in the world who can bring the country to standstill❤️#Rajinikanth#Thalaivar170#JailerFromAug10 #JailerAudioLaunch #JailerShowcase #Kaavaalaa #Thalaivar pic.twitter.com/BMLztdAiRO
— Achilles (@Searching4ligh1) August 4, 2023
اس حوالے سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چنئی اور بنگلورو میں چند دفاتر جیلر کی ریلیز کے دن اپنے ملازمین کو چھٹی دی جائیگی جس کا باقاعدہ نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ ایک کمپنی نے پائریسی سے بچنے کے لیے اپنے ملازمین کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اگر یہ خبر واقعی سچ ہے، تو اس سے اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ سپر اسٹار کو کتنا بے مثال اسٹارڈم حاصل ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/171671/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/171671/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News