انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین نے دوبارہ شادی کرلی

انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین نے دوبارہ شادی کرلی
انکیتا لوکھنڈے اور وکی جین نے ایک شاندار مقام پر دوبارہ شادی کرلی ہے۔
حال ہی میں ٹی وی اسٹار انکیتا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں ہیں۔ ویڈیو میں وکی جین کو انکیتا کے لیے گھٹنوں کے بل بیٹھے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
انکیتا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا، ’’ہم نے دوبارہ شادی کی۔
تقریب کے لیے، انکیتا لوکھنڈے نے گلابی رنگ کی سیکوئنڈ ساڑھی پہنی تھی، جب کہ وکی جین نے سیاہ پتلون کے ساتھ سفید بلیزر اور میچنگ بو ٹائی پہنی۔
جوڑے نے تقریب کی مزید تصاویر شیئر کیں۔ اپنے شوہر وکی جین کے ساتھ دلکش تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے، انکیتا لوکھنڈے نے لکھا، “میں نے ایک خواہش کی، میں نے پلٹ کر دیکھا اور آپ وہاں تھے۔ میں آپ سے پیار کرتی ہوں مسٹر جے۔”
خیال رہے کہ انکیتا لوکھنڈے نے دسمبر 2021 میں وکی جین سے شادی کی تھی اور اب اپنی شادی کی دوسری سلاگرہ کے موقع پر انہون نے دوبارہ شادی کرنے کا نتخاب کیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/196345/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/196345/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News