Advertisement

امر خان کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟

امر خان کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ امر خان نے بتادیا کہ اُن کی پسندیدہ اداکارہ کون ہیں۔

حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں اداکارہ امر خان کا کہنا تھا کہ مجھے ہالی ووڈ سے میرل سٹریپ اور کیٹ ونسلیٹ متاثر کرتی ہیں جبکہ پاکستان سے میری پسندیدہ اداکاراؤں میں صبا قمر اور بالی ووڈ سے سمیتا پٹیل شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کچھ ڈراموں کے اسکرپٹس پڑھ رہی ہوں اور جلد ہی نیا ڈراما سائن کروں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ میں فارغ اوقات میں کتابیں پڑھتی ہوں جبکہ مجھے گھر میں فیملی کے ساتھ وقت گزارنا سب سے زیادہ پسند ہے۔

اداکارہ امر خان کے مطابق اگر مجھے کبھی کوئی سپر پاور مل سکتی تو میں لوگوں کے دماغ پڑھنے کی سپر پاور حاصل کرتی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/196810/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/196810/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version