Advertisement

اداکارہ مرونل ٹھاکر کب شادی کر رہی ہیں؟

اداکارہ مرونل ٹھاکر کب شادی کر رہی ہیں؟

بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر کا کہنا ہے کہ اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں وقت کی کوئی حد نہیں ہوتی۔

حال ہی میں بھارتی اداکارہ مرونل ٹھاکر نے انٹرویو کے دوران شادی سے متعلق دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شادی پر یقین رکھتی ہوں اور میرے ارد گرد کئی کامیاب شادیاں بھی موجود ہیں، کامیاب اس لیے ہیں کیونکہ وہ ایک دوسرے کےلیے بنے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ کبھی کبھار ہمیں اس بات کا ادراک کرنا چاہیے کہ ہمیں ایسے شخص سے شادی کی ضرورت ہے جو ہمارے لیے بنایا گیا ہے۔

مرونل نے کہا کہ آپ اپنی زندگی کے 18ویں، 20ویں سال اور 30، 40 یا 50 کے عشرے میں بھی جیون ساتھی تلاش کرسکتے ہیں۔

اداکارہ مرونل ٹھاکر کا کہنا تھا کہ اچھے جیون ساتھی کی تلاش میں وقت کی کوئی حد نہیں ہے، جب آپ اس شخص کو تلاش کرلیں تو انتظار نہ کریں اور شادی کرلیں۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/197923/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/entertainment/2023/08/197923/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version